کھیل ایشیا کپ منسوخ ہونے سے پی سی بی کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟ ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس جمعرات کو چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں ڈھاکا میں طلب کیا گیا ہے شائع 22 جولائ 2025 01:23pm