دنیا امریکی صدر کو قتل کرنے کیلئے وائٹ ہاؤس آنے والا بھارتی نوجوان گرفتار نوجوان حفاظتی رکاوٹ کو ٹکر مارنے کے بعد نازی پرچم کے ساتھ ٹرک سے باہر آکر اہلکاروں پر چیخنے لگا شائع 24 مئ 2023 06:34pm