معرکہ حق میں شکست بھارت کے اعصاب پر سوار: بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ
امر پریت سنگھ نے پاکستان کے وہ طیارے بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا جو بھارت کے خلاف آپریشن میں اُڑے بھی نہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.