بھارتی صنفی امتیاز: کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی خواتین کو مردوں سے کم انعام ویمن کرکٹ ٹیم نے جیتا 51 کروڑ بھارتی روپے کا انعام جو پاکستانی روپوں میں 1 ارب 63 کروڑ سے زیادہ ہے۔ شائع 03 نومبر 2025 10:44am