پرتھ کی تیز وکٹوں پربھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھل گیا، پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست
آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 131 رنز کا ہدف 21.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.