پاکستان این او سی کے بغیر ٹیم بھارت بھیجنے پر ایتھلیٹکس فیڈریشن سے جواب طلبی 16 رکنی ٹیم نے چنئی میں منعقدہ ایونٹ کے 90 میں سے کوئی بھی میڈل نہیں جیتا تھا۔ شائع 20 ستمبر 2024 10:44pm