چینی تھنک ٹینک نے پاکستانی طیارے گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا
پروفیسر چنگ شی ژونگ نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا بیان "مضحکہ خیز"، "ناقابلِ یقین" اور "خود ساختہ تفریح" قرار دیدیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.