پاکستان بھارت نے بغیر اطلاع دیے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورت حال خراب ہونے کا خدشہ سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 05:53pm
پاکستان بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا، منڈی بہاؤالدین میں نقصان کا خدشہ دریائے ستلج چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں دریا برد، رابطہ پل اور سڑکیں بہہ گئیں اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 03:24pm
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 11:58pm
پاکستان بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں بڑا ریلا چھوڑ دیا مرالہ، خانکی اور قادر آباد میں اونچے درجے کا سیلاب، لوگوں کو منتقل ہونے کی ہدایت شائع 17 اگست 2024 01:31pm