بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار ترجمان کا کہنا تھا ثالثی عدالت کو سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ سنانے کا اختیار نہیں شائع 15 اگست 2025 01:27pm