لیجنڈ لیگ: بھارت کا راہِ فرار، پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے بھی انکار انتظامیہ کے مطابق بھارت کے نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:02pm