دبئی، سری لنکا کے راستے بھارت پہنچنے والی پاکستانی اشیا پر بھی پابندی کی تیاری
بھارت اب بھی پاکستان سے تانبا، خشک میوہ جات، نمک، کپاس، سلفر، نامیاتی کیمیکل، معدنی ایندھن اور چمڑا درآمد کر رہا ہے، بھارتی ہائی کمیشن
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.