ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ
رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.