دنیا قومی پرچم کی توہین پر بھارت کے شہری مالدیپ کی خاتون سیاستدان پر برہم مریم شیونا کو پہلے بھی بھارتی وزیراعظم کی توہین پر معطل کیا جاچکا ہے شائع 08 اپريل 2024 05:47pm