بھارت کی اے آئی سمٹ مذاق بن گئی؛ بل گیٹس سمیت کئی نامور شخصیات کا شرکت سے انکار بل گیٹس اور جینسن ہوانگ کی غیر حاضری نے سمٹ کی شروعات کواور زیادہ پیچیدہ بنا دیا۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 03:24pm