اسرائیل ’صومالی لینڈ‘ کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا یہ اعلان ابراہم معاہدوں کی روح کے مطابق ہے، جو ٹرمپ کے اقدام پر طے پائے تھے، نیتن یاہو شائع 27 دسمبر 2025 09:06am