بھارت سیمی فائنل کی دوڑ میں رہے گا یا گھر جائے گا؟ زمبابوے کے خلاف میچ فیصلہ کُن بھارت کی ایک شکست سے سیمی فائنل کے بجائے گھر واپسی کا ٹکٹ کنفرم ہوجائے گا شائع 26 فروری 2026 02:57pm