وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت دیگر اداروں کو نظر انداز کیا گیا ہے، اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازم مزمل رفیق کا موقف شائع 20 جولائ 2024 12:28pm