پنجاب میں ٹریفک جرمانے بڑھا دیے گئے، آج سے نیا سسٹم نافذ موٹرسائیکل کا کم از کم جرمانہ 2 ہزار، کار 3 ہزار، کمرشل گاڑی 15 ہزار سے شروع شائع 27 نومبر 2025 03:57pm