ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے ہوگئی۔ شائع 28 جون 2024 01:33pm