پاکستان دہشتگرد مزید طاقتور، ملک بھر میں حملوں کے قابل ہوگئے، رپورٹ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، سندھ اور پنجاب نسبتاً محفوظ رہے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 10:38pm