سونے کی قیمت میں 950 روپے فی تولہ اضافہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2068 ڈالرفی اونس ہوگئی شائع 13 جنوری 2024 02:47pm