پاکستان قومی اسمبلی نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 سمیت متعدد اہم بلز منظور کرلیے قومی اسمبلی نے تحویل ملزمان ترمیمی بل 2025 اور پاکستان شہریت بل 2024 کو بھی منظوری دے دی۔ شائع 16 مئ 2025 02:14pm
پاکستان حکومت کی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 منظور کرانے کی کوشش ناکام وزیر خزانہ کی گنتی میں تحریک منظور ہو گئی تاہم اپوزیشن نے بروقت کورم کی نشاندہی کرکے بل کی منظوری رکوا دی شائع 15 مئ 2025 04:57pm