پنجاب: مویشیوں سے آمدنی پر ٹیکس ختم کرنے کو منظوری مل گئی
ترمیمی بل کی منظوری کے بعد لائیو اسٹاک یعنی مویشی پالنے، دودھ، گوشت، اون اور دیگر جانوروں سے حاصل ہونے والی آمدنی ٹیکس سے مکمل طور پر مستثنیٰ ہو جائے گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.