ٹرمپ کی سزا پر حامی بے لگام، جج کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرنے لگے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور معاشرے کو تہس نہس کرنے کی کالیں دی جارہی ہیں شائع 02 جون 2024 10:49am