پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 10 مئ 2024 07:16pm
پاکستان 9 مئی واقعات: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم شائع 10 مئ 2024 05:04pm
پاکستان سانحہ 9 مئی : عمران خان نے منصوبہ بندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 34 ماسٹر مائنڈ تھے، رپورٹ 52 افراد نے مفصل منصوبہ بندی میں کردار ادا کیا اور 185 نے اس پلاننگ پر عمل کیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:04am
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، مشیر برائے سیاسی امور شائع 10 مئ 2024 09:07am
پاکستان پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن شائع 09 مئ 2024 10:35pm
پاکستان ہمارے گھروں میں گھسنے والی پولیس 9 مئی والے دن کہاں تھی ؟ احمد خان بھچر کا سوال اس متنازعہ سانحے کی پاداش میں بے گناہ سزا بھگت رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شائع 09 مئ 2024 09:36pm
پاکستان تاریخ کاسب سےجھوٹا شخص عمران خان ہے، حنیف عباسی آئین کےمطابق9مئی کافیصلہ60 روزمیں ہوناچاہیےتھا،اگر ملزمان کو فوری سزا دی جاتی تو حالات مختلف ہوتے ،لیگی رہنما شائع 09 مئ 2024 08:30pm
پاکستان 9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی، مریم نواز شہداء کی یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 09 مئ 2024 07:54pm
پاکستان 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm
پاکستان مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چارہ بننے والے سادہ لوح عناصر کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا ہے، یادگار شہدا پر گفتگو اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:36pm
پاکستان ایک گروپ نے شہدا کی یادگار کو نقصان پہنچایا ، جمال رئیسانی سیاست کا سب کا حق ہے لیکن شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گئے، بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:24pm
پاکستان نو مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، خواجہ آصف قوم کو 9 مئی کے اسپانسرز اور کرنے و کرانے والوں کا معلوم ہونا چاہیے، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:58pm
پاکستان کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف 9 مئی کے دن جتھوں کو بتایا گیا کہاں حملہ کرنا ہے، ذمہ داروں کو قوم معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 07:15pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی