سارہ انعام اور نور مقدم کے والدین کا بیٹیوں کے قاتلوں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ سارہ اور نور کو بے دردی سے قتل کیا گیا، والدین کی سماجی کارکن کے ہمراہ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:11pm