دنیا سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں آگ کی اطلاع، پائلٹ کی مے ڈے کال جہاز میں 156 مسافر سوار تھے، پرواز کو باحفاظت اتار لیا گیا شائع 26 ستمبر 2025 06:20pm