جنوبی کوریا: اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد
جنوبی کوریا کے متعدد اسکول پہلے ہی موبائل کے استعمال پر مقامی سطح پر پابندیاں عائد کر چکے ہیں، جنہیں اب اس نئے قانون کے تحت باضابطہ شکل دی جا رہی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.