امریکی کارگو طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک حادثے کا شکار طیارے میں 2 لاکھ 80 ہزار گیلن ایندھن موجود تھامزید ہلاکتوں کا خدشہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 10:53am