اسرائیلی حملے میں ایک اور معروف ایرانی ایٹمی سائنسدان جاں بحق حملہ تہران کے وسطی علاقے میں واقع فردوسی اور ولی عصر کی اہم سڑکوں کے قریب کیا گیا، ایرانی میڈیا شائع 24 جون 2025 08:55am