ایوین جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد جاں بحق ہوئے، ایران
جاں بحق افراد میں انتظامی عملہ ،فوجی جوان، قیدی اور ان سے ملاقات کے لیے آئے افراد شامل تھے، ایرانی عدلیہ ترجمان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.