دنیا برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک حادثہ برطانیہ کے آئیل آف وائیٹ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا، ایک زخمی اسپتال منتقل اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 10:27pm