پاکستان ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید غلمینہ چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاع پر ایس پی آپریشن نفری کے ساتھ روانہ ہوئے تھے، پولیس شائع 24 اکتوبر 2025 03:23pm