ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو سال کی پہلی ششماہی میں 3.64 ارب روپے منافع ڈیجیٹل قرضوں، فیس آمدن میں 39.4 فیصد اضافہ ریکارڈ، ڈپازٹس 94.7 ارب روپے تک پہنچ گئے شائع 23 اگست 2025 05:47pm