ہیتھرو سمیت یورپی ممالک کے ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، پروازوں کا نظام درہم برہم، کئی منسوخ چیک ان اور بورڈنگ کا نظام متاثر، برسلز۔ ہیتھرو اور برلن ائرپورٹ پر مسافر پریشان شائع 20 ستمبر 2025 06:23pm