دنیا مصر میں المناک ٹریفک حادثہ 19 لڑکیوں کی جان لے گیا لڑکیاں محض 130 مصری پاؤنڈ (تقریباً 10 سعودی ریال) کی یومیہ مزدوری پر کام کرتی تھیں شائع 29 جون 2025 12:52am