ترکیہ کا فائر فائٹنگ طیارہ کروشیا میں گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق ترکیہ کے جنگلاتی محکمے کے طیارے کا ملبہ شہر سینج کے قریب ملا، خراب موسم کے باعث حادثہ پیش آیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 10:22am