بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران صوبے میں داخل ہوگا، گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان شائع 27 نومبر 2025 09:56am