عمران خان کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل منظر عام پر صرف اہلکاروں پر سالانہ خرچ 26 کروڑ 30 لاکھ 98 ہزار روپے خرچ کئے جانے کا انکشاف شائع 10 نومبر 2022 08:31pm