بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں ٹرمپ کے کردار کی توقع خام خیالی ہے، عمران اسماعیل
پی ٹی آئی رہنما شارٹ کٹس تلاش کرنے کے بجائے سنجیدہ ہوجائیں، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.