لائف اسٹائل عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کر گئیں لیڈی اینابیل کی بیٹی جمائما گولڈ اسمتھ نے 1995 میں عمران خان سے شادی کی تھی، جو بعد ازاں 2004 میں طلاق پر اختتام پذیر ہوئی۔ شائع 19 اکتوبر 2025 09:28am