اپوزیشن کا عمران خان تک ذاتی معالجین کی رسائی کے لیے رابطے بڑھانے کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد کے آج ہونے والے اجلاس میں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ شائع 17 فروری 2026 11:32pm
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور کوشش کی: علی امین گنڈا پور شائع 16 فروری 2026 11:44pm
وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا: ذرائع شائع 14 فروری 2026 10:11pm
اپوزیشن کا عمران خان کو اسپتال شفٹ کرنے تک پارلیمنٹ میں دھرنا جاری رکھنے کا عندیہ محمود خان اچکزئی سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت دھرنے میں شریک ہے جب کہ پارلیمنٹ میں پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔ شائع 13 فروری 2026 11:33pm
عمران خان کے کیسز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 10:27pm
عمران خان کی اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقلی کا عندیہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ شائع 13 فروری 2026 07:30pm
اپوزیشن کا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع شائع 12 فروری 2026 11:10pm
’فرینڈ آف کورٹ‘ سلمان صفدر نے عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ جمع کرادی میں نے علیمہ خان اور سلمان راجہ کو عمران خان کی صحت سے متعلق کچھ نہیں بتایا: سلمان صفدر اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 05:56pm
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کیا انکشاف ہوا؟ پمز اسپتال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج سے متعلق میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2026 09:26pm
رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر پارٹی کو اعتماد میں نہ لینے کا تاثر مسترد کردیا محمود اچکزئی ہمارے مشکل وقت کے ساتھی رہے، ان کے حوالے سے نوازشریف کے مثبت خیالات ہیں: مشیر وزیراعظم شائع 16 جنوری 2026 10:19pm
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے: خواجہ آصف یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انہی مقاصد کے حصول کی کوشش تھی: وزیر دفاع کا ٹویٹ شائع 15 جنوری 2026 08:49pm
8 فروری کو ہی معلوم ہوگا کہ مذاکرات ہونے ہیں یا نہیں: رانا ثنا اللہ پہیہ جام ہڑتال کی اجازت آئین میں نہیں، یہ ان کا ہنگامہ آرائی کا پروگرام ہے: ن لیگی رہنما شائع 09 جنوری 2026 11:38pm
عمران خان نے سڑکوں پر تحریک کی ذمہ داری دی ہے: سہیل آفریدی صرف کے پی حکومت عوامی مینڈیٹ سے آئی، دیگر صوبوں میں جعلی مینڈیٹ والے برسر اقتدار ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 09:00am
پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ، دہشت گردوں کی حمایت سے انکار دہشت گردی کے خلاف بیانیہ ضروری ہے، امید ہے اب پی ٹی آئی پر بے بنیاد الزامات نہیں لگائے جائیں گے: رہنما تحریک انصاف شائع 08 جنوری 2026 10:14pm
بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا ہے، لیکن اس بات کو آگے بڑھا کر ایک معاملہ بنایا جا رہا ہے شائع 06 جنوری 2026 03:47pm
اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں: سہیل آفریدی کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملوں گا: سہیل آفریدی اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 11:53pm
5 بڑوں کے مل بیٹھنے کی تجویز رانا ثنا اللہ کی ذاتی رائے ہے: شیخ وقاص اکرم رانا ثنا کو سمجھنا چاہیے عمران خان مینڈیٹ چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 02 جنوری 2026 06:06pm
پی ٹی آئی میں اکثریت حکومت سے مذاکرات چاہتی ہے، بس عمران خان نہیں چاہتے: رانا ثنا اللہ ملک کے 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے: (ن) لیگی رہنما نے تجویز پیش کردی شائع 01 جنوری 2026 10:53pm
صاحبِ اقتدار دل بڑا کریں، ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں: بیرسٹر گوہر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں کا کارکنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر دھرنا جاری اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 07:39pm
توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے عمران اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار اپیلیں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 01:03pm
’عوام کو آزاد کروں گا یا شہید ہو جاؤں گا‘: عمران خان کی سہیل آفریدی کو احتجاج کی تیاری کی ہدایت عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 11:33am
توشہ خانہ 2: سزا سننے کے بعد عمران خان کا ردِعمل کیا تھا؟ فیصلے کے وقت عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عدالت میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 03:22pm
توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی پھر مذاکرات کی حمایت شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمودالرشید کی جانب سے خط لکھا گیا شائع 19 دسمبر 2025 09:50pm
سہیل آفریدی ریڈ لائن کراس کرنا چاہتے ہیں، اسلام آباد کی طرف بڑھے تو کارروائی ہوگی، رانا ثنا اللہ ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کیس کا ٹرائل ہوسکتا ہے، مشیروزیراعظم برائے سیاسی امور اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 08:25am
عمران خان سے ملاقات کے معاملے کو سیاسی ایونٹ بنایا جا رہا ہے: رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں ملک میں انارکی اور امن و امان خراب کرکے مقاصد پورےکریں: سابق وزیر داخلہ شائع 18 دسمبر 2025 09:51pm
پی ٹی آئی کے 70 ارکان اسلام آباد پولیس کو مطلوب، 400 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ عدالت نے گزشتہ رات گرفتار کیے گئے 14 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ شائع 17 دسمبر 2025 06:42pm
اڈیالہ جیل: عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر دھرنا دے دیا پولیس کے روکنے پر عمران خان کی تینوں بہنیں اور پی ٹی آئی کارکنان نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:39pm
اڈیالہ جیل سے منتقلی کی صورت میں عمران خان کو کہاں رکھا جاسکتا ہے؟ عمران خان کی کسی اور صوبے کی جیل منتقلی پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 06:37pm