پاکستان شہری عمران خان کو قتل کیس میں پھانسی کی سزا، سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے منظور میانوالی کے رہائشی عمران خان نے اپنی سزا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 17 فروری 2025 11:27am