عمران خان کی پی ٹی آئی امیدواروں کو باہر نکل کر مہم چلانے کی ہدایت اتوار کو سارے امیدوار باہر نکل کر اوپن مہم کا آغاز کریں، بانی پی ٹی آئی شائع 22 جنوری 2024 04:57pm