پاکستان عدالت کے 3 رکنی بینچ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے ایک مجرم کو تحفظ دیا، مولانا فضل الرحمان ججز آئین، قانون اور عدالتی روایات کو پامال کر رہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 13 مئ 2023 10:20pm
پاکستان کوئی ادارہ عمران خان کی ٹائیگر فورس نہیں بن سکتا، بلاول انصاف دو ورنہ چھین لیں گے، ہوش کے ناخن لو اور اپنے دائرے میں رہ کر کام کرو، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:18pm
پاکستان کراچی: عدالت نے پی ٹی آئی کے 22 کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقامی عدالت نے 63 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی، ملیرکورٹ کا 9 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم شائع 13 مئ 2023 06:39pm
پاکستان ظلِ شاہ کیس میں شامل تفتیش اور دیگر مقدمات میں عمران کو گرفتار نہ کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جب بلایا جائے وہ شامل تفتیش ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 مئ 2023 05:44pm
پاکستان لاڈلے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ فتنہ بوتل میں مکمل بند ہوتا، وزیر داخلہ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو اس فتنے کو ووٹ کی طاقت سے نکالنا ہوگا۔ شائع 13 مئ 2023 05:15pm
پاکستان عمران کو پنجاب حکومت کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ، پھر سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 13 مئ 2023 04:46pm
پاکستان عمران خان کی رہائی کیلئے عدالتیں کیا آرڈر دیں گی، مبینہ آڈیو لیک یہ کیا کروا دیا؟ لیک آڈیو میں ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم کا سوال شائع 11 مئ 2023 08:28pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی