پاکستان فنانس بل منظور: ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملے گی ایک ارب روپے تک کی رقم پر 5 اور اِس سے زائد پر 10 سال تک قید، ترمیم شدہ فائنانس بل کے مندرجات اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی