سعودی عرب میں اقامے سے متعلق اہم ہدایات جاری ورک ویزے پر آنے والے غیرملکی کارکنان کا اقامہ 90 دن کے اندر جاری کرانا لازمی قرار شائع 17 نومبر 2025 01:27pm