امریکی صدر کے مواخذے کی تحقیقات کیلئے باضابطہ منظوری دے دی گئی جو بائیڈن کے مواخذے کیلئے قرارداد کے حق میں 221 جبکہ مخالفت میں 212 ووٹ آئے۔ شائع 14 دسمبر 2023 11:00am