کاروبار پاکستان کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف رضا مند اب نئے مالی سال کیلئے پاکستان کو مجموعی طور پر 13 ہزار 971 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنا ہوگا شائع 09 اکتوبر 2025 10:54am
پاکستان آئی ایم ایف اور پاکستان میں گُڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات، مذاکراتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں حکومتی معاونین کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے الیکشن ایکٹ میں تبدیلی پر غور جاری ہے، ذرائع شائع 08 اکتوبر 2025 11:33am
کاروبار آئی ایم ایف کا 344 ارب روپے کی گرانٹس پر اظہارِ تشویش، اخراجات کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا اراکین پارلیمنٹ کی اسکیمیں، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، وزارت داخلہ اور دیگر محکموں کے اخراجات بھی شامل شائع 12 جون 2025 02:57pm
کاروبار نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ شائع 05 جون 2025 09:59pm
کاروبار آئی ایم ایف نے سوشل میڈیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد کر دی حکومت سونا، نقدی اور دیگر اثاثوں پر سی وی ٹی عائد کرنے کی خواہش مند تھی تاہم یہ کوشش ناکام ہو گئی اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:27pm
کاروبار آئی ایم ایف کا بجٹ پر دباؤ، اسٹاف لیول معاہدے کے تحت منظور کرانے کی شرط آئی ایم ایف کی بجٹ ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت شائع 04 جون 2025 11:05am
کاروبار تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف: آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح میں کمی پر آمادہ ماہانہ 83 ہزار روپے تنخواہ تک ٹیکس فری کرنے پر اتفاق ہو گیا، ذرائع شائع 03 جون 2025 01:30pm
کاروبار نیا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے، مذاکرات کا نیا دور آئندہ دو روز میں متوقع 30 مئی کو ہونے والے اجلاس میں بجٹ امور پر کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا، ذرائع شائع 02 جون 2025 11:10am
پاکستان بجٹ 2025-26: تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان آئی ایم ایف نے ریلیف دینے کے بدلے متبادل ریونیو پلان کی شرط عائد کردی شائع 01 جون 2025 03:40pm
کاروبار گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا پاکستان کا ریونیو 9.6 ٹریلن روپے سے بڑھ کر18 ٹریلین روپے ہوگیا، آئی ایم ایف حکام شائع 25 مئ 2025 04:50pm
پاکستان وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، شہباز شریف کی وفد سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 05:50pm
کاروبار پاکستان کا آئی ایم ایف سے سپر ٹیکس میں نرمی اور ریئل اسٹیٹ کو ریلیف کا مطالبہ اب تک کسی ریلیف پر پیش رفت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف کے ساتھ فی الحال کوئی نئی شرائط بھی طے نہیں پائیں، ذرائع شائع 22 مئ 2025 04:00pm
کاروبار نئے بجٹ سے متعلق مذاکرات: حکومت کی آئی ایم ایف کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی بجٹ سے متعلق مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں حکومت سالانہ 10 سے 12 لاکھ تنخواہ لینے والوں کو ٹیکس فری کرنے کوشش کرے گی، شائع 19 مئ 2025 04:49pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی ”ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی“ کے تحت پہلی جائزہ رپورٹ جاری شائع 19 مئ 2025 09:55am
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ 26-2025 پر اہم اہداف طے پا گئے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17,600 ارب سے تجاوز کرنے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 06:07pm
کاروبار آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی پر اعتراض اٹھا دیا حکومت نے آئی ایم ایف کو تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کمی کی تجویز دی تھی شائع 17 مئ 2025 12:08pm
کاروبار بجٹ 2025 کے لیے آئی ایم ایف نے اپنے مطالبات رکھ دیئے آئندہ وفاقی بجٹ پر حکومت اور آئی ایم ایف کے تکنیکی مذاکرات جاری شائع 15 مئ 2025 11:24am
کاروبار پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط موصول بھارتی کوششیں ناکام، ماحولیاتی خطرات کی مد میں بھی رقم ملے گی شائع 14 مئ 2025 12:43pm
کاروبار بجٹ میں کن شعبوں پر ٹیکس، کسے رعایت: آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات آج شروع ہوں گے آن لائن مذاکرات کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ سے متعلق تجاویز شیئر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:20pm
کاروبار بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان کو اگلی قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر ملیں گے شائع 09 مئ 2025 09:45pm
کاروبار آئی ایم ایف نے بھارت کا مطالبہ مسترد کردیا، پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان پاکستان کے قرض پروگرام کے جائزے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طے شدہ شیڈول کے مطابق کل ہوگا، آئی ایم ایف شائع 08 مئ 2025 08:19am
پاکستان آئی ایم ایف کا دباؤ: وفاق سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ 18ویں ترمیم کے بعد جن ترقیاتی منصوبوں کا اختیار صوبوں کو منتقل ہو چکا، ان پر وفاقی بجٹ سے اخراجات نہیں ہونے چاہئیں، آئی ایم ایف شائع 22 اپريل 2025 02:29pm
پاکستان آئی ایم ایف کی ای وی گاڑیوں پر سبسڈی جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آغاز، پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر پانچ روپے کاربن لیوی عائد کرنے کی ابتدائی تجویز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 01:10pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پیٹرول کی قیمت 53 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ کردیا بجلی سستی کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی میں 10 فیصد اضافہ بھی مستقبل کی قیمتوں کیلئے خطرہ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 12:12pm
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، بجٹ سمیت اہم معاشی امور زیر غور مذاکرات کے دوران سات اہم شعبوں میں پالیسی تبدیلیوں پر بات چیت ہوگیِ ذرائع شائع 05 اپريل 2025 03:22pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر 28 ماہ میں فراہم کیے جائیں گے،جولی کوزیک اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:23pm
پاکستان آئی ایم ایف کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قرض کی فراہمی ممکن نہیں ہوگی، ذرائع شائع 27 مارچ 2025 11:54pm
پاکستان آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دیدی، کتنی کمی کی؟ 1 روپیہ کا ریلیف بجلی یونٹ پر بنیادی ٹیرف کی مد میں دیا جائے گا شائع 27 مارچ 2025 01:18pm
کاروبار آئی ایم ایف سے معاہدے کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ 100انڈیکس میں 1139 پوائنٹس اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:14pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پراپرٹی ٹیکس اور بجلی نرخوں میں کمی کی اجازت سے انکار کر دیا آئی ایم ایف نے ودہولڈنگ ٹیکس میں 2 فیصد کمی کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:31pm