پاکستان راولپنڈی : ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا شائع 31 اکتوبر 2024 09:10pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے شائع 30 اکتوبر 2024 02:10pm
پاکستان کارسرکار مداخلت کا کیس، شوہر کے ہمراہ ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی شائع 29 اکتوبر 2024 12:30pm
پاکستان اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا آپبارہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کیا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:55pm
پاکستان عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ اگر ضرورت پڑی تو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلہ دے دیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شائع 04 مارچ 2024 03:09pm
لائف اسٹائل ایمان مزاری کا شاندار ولیمہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل وائرل ویڈیوز میں شیریں مزاری کو قوالی سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے شائع 02 جنوری 2024 03:34pm
لائف اسٹائل ایمان مزاری کی رخصتی پر شیریں مزاری کیلئے ’وزیر خزانہ‘ بننے کی دُعا، ویڈیو وائرل ایمان روایتی سجی سجائی گاڑی کے بجائے بینک 'جیپ' میں بیٹھ کر پیا گھر گئیں۔ شائع 30 دسمبر 2023 04:02pm
لائف اسٹائل ٹرولزکو شکست؟ اسد طور نے ایمان مزاری کے ساتھ تصویر شیئر کردی صحافی نے ٹرولرز کے نہلے کا جواب دہلے سے دیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:08pm
لائف اسٹائل ایمان مزاری نے اپنا ہمسفر چُن لیا سماجی کارکن اور وکیل نے سوشل میڈیا پر فالوررز کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 09:37am
پاکستان عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے، ایمان مزاری والدہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا دفاع کرنے اور عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے آگے آگے رہیں، ایمان مزاری اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:44am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی